PPSC 79th Edition By Imtiaz Shahid Free Download PDF Free Download is a Book That have All Past papers Conduct by PPSC and Ppsc Past Papers Published by Advanced Publishers By Dogar Unique. You can Download free in Pdf all latest Edition.

79th Edition Advanced PPSC Model Papers By Imtiaz Shahid Helps Us to Read Past papers and Know About Test Taken By PPSC. You can Find Almost All Papers Of Different Post and Also prepare Test Included:


Tips to Know to Prepare for PPSC Exam:

  1. Dedicated Yourself to Time Table
  2. Group Study
  3. Focus on Important Topics
  4. Use Past Papers
  5. Never Cram Just Before the Exam
  6. Don’t Freak Out
  7. Keep Your Mind and Body Health

English, Urdu, Islamiat, Computer, Arithmetic, Mathematics, IQ Tests

Books’s Details

Book NameAdvanced PPSC Model Papers
Edition #79th Edition
Publisher NameImtiaz Shahid
Total Pages126 Pages
File Size54.8 MB
Related BooksAll Related Books
Download :Click Here To Download
Website : Jobs Test Preparation

Click To Download PDF Button

Download Link 2 👇

Imtiaz-Shahid-79-2020-PapersDownload

PPSC Model Paper By Imtiaz Shahid 79th Edition Pdf Free Download

توجہ فرمائیں:    

اگر آپ نے پی پی ایس سی کے زریعے سرکاری نوکری لینی ہے تو مندرجہ ذیل دس باتوں پر عمل کریں ۔. انشاءاللہ آپ کامیاب ضرور ہوں گے :-
اپنی قابلیت اور صلاحیتوں پر یقین رکھیں ۔
لوگوں کے تجربات کے بجائے خود اپنے تجربات سے سیکھیں ۔
اپنے ٹارگٹ اور گولز کو سیٹ کریں اور پھر ان کو حاصل کرنے کے لئے محنت کریں ۔
لوگوں آپ پر پتھر پھینکیں گے آپ کو انہی پتھروں سے قلعہ تعمیر کرنا ہے نہ کہ ان سے ٹھوکریں کھانی ہیں ۔
اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں یہی آپ کے سگے ہیں ۔ اگر یہ آپ کو ڈی موٹیویشن کرتے ہیں تو آپ برداشت کیجئے یار بس یہی لوگ آپ سے مخلص ہیں ۔ وہ اصل میں آپ کے مستقبل کو لے کر پریشان ہوتے ہیں تو اکثر منفی بول جاتے ہیں ۔
ایسے دوست بنائیے جن کا مشن وہی ہو جو آپ کا ہے ۔ ایسے دوست مشکل میں آپ کا سہارا بھی رہیں گے اور آپ کو تیاری میں بھی آسانی رہے گی ۔
علم حاصل کرنے، نئی چیزیں سیکھنے اور اپنی شخصیت کو بہتر بنانےکی غرض اور نیت سے مطالعہ کیجئے ۔ اس سے آپ کو پڑھائی میں آسانی ہوگی ۔
پڑھائی کو نمازوں کے اوقات سے سیٹ کریں ۔ مثلاً فجر کے بعد سے صبح دس بجے تک انگریزی وغیرہ پھر آرام اور ظہر کے بعد جنرل نالج پھر عصر کے بعد کمپیوٹر ایسے اپنا ایک ٹائم ٹیبل سیٹ کیجئے اور بس اپنے ٹارگٹ کو حاصل کریں ۔ اس سے پہلے مطالعہ چھوڑیں مت اور اس سے زیادہ خود کو کھپائیں مت ۔ تاکہ آپ حوصلہ افزاہ بھی رہیں اور تناؤ بھی نہ ہو ۔
جب تناؤ ہو یا آپ ذہنی طور پر پریشان ہوں یا تھکاوٹ کا شکار ہوں تو مت پڑھیئے اس سے انسان اضطراب کا شکار ہوتا ہے اور فائدہ کے بجائے الٹا نقصان ہوتا ہے ۔
آخری اور سب سے اہم بات ۔. دعائیں انسان کو کامیاب بناتی ہیں ان کی طاقت سے انسان ناواقف ہے ۔ اس کائنات کی سب سے بڑی اور پہلی کامیابی آدم علیہ السلام کی توبہ کی قبولیت تھی جو دعا کی برکت سے ہی حاصل ہوئی تھی ۔ دعا خود بھی کیجئے اور ماں باپ سے بھی دعائیں لیجئے ۔ اللہ کی قسم یہ عین کامیابی کا راز ہے ۔
ایمان کے چھ ارکان میں آخری رکن تقدیر پر ایمان لانا ہے ۔
یاد رکھیئے جو رزق آپ کا ہے وہ آپ کو ہی ملے گا چاہے دو پہاڑوں کے درمیان بھی رکھا گیا ہو ۔ اور جو رزق آپ کے لئے نہیں ہے وہ آپ کو نہیں ملے گا خواہ وہ آپ کے دو ہونٹوں کے درمیان ہی کیوں نہ ہو ۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو ۔